بلغارستان کے مسلمانوں کی ثقافت بارے تحقیقاتی پروجیکٹ

IQNA

بلغارستان کے مسلمانوں کی ثقافت بارے تحقیقاتی پروجیکٹ

9:13 - November 06, 2022
خبر کا کوڈ: 3513056
ایکنا تھران- تحقیقاتی پروجیکٹ میں عللمی اکیڈمی (IEFSEM) کی جانب سے سال ۱۹۲۰ تا ۱۹۵۰، کے حوالے سے بلغاریا میں مسلم کلچر اور تہذیب و تمدن کے حوالے سے سروے انجام دیا گیا۔

ایکنا نیوز- BTA نیوز کے مطابق بلغاریہ کی علمی اکیڈمی کی جانب سے تحقیقاتی کام اکتوبر کے آخر میں مکمل کیا گیا ہے۔

اس پروجیکٹ میں محققوں کی ٹیم نے یونیورسٹی استاد ارولووا کی زیرسرپرستی خطی نسخوں اور دستاویز پر کام کیا جو مسلمانوں کی ثقافت اور تاریخ سے متعلق ہے، مذکورہ اسناد کی بڑی تعداد بلغارستان کے مفتی کے دفتر میں پڑی تھی۔

ان اسناد میں انیسویں صدی سے متعلق نسخے موجود ہیں۔

اس پروجیکٹ میں محققین نے خطی نسخے جو ترکی عثمانی دور، عربی، فارسی، رومانوی اور ترک خط میں لکھے گیے ہیں انکو ڈیجٹل نسخوں میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

 

مجموعی طور پر 1088 فایل ڈیجیٹل شکل میں تبدیل کیا گیا جو قوم نگاری علمی اکیڈمی بلغارستان کے ریکارڈ روم میں جمع کیا گیا ہے۔

بلغارستان کی قومی سروے کے مطابق بلغاریہ میں پانچ لاکھ اسی ہزار مسلمان ہے جب کہ مجموعی طور پر ملک کی بآدی ساٹھ لاکھ 889 ہزار تخمینہ لگایا جاتا ہے۔/

4097105

نظرات بینندگان
captcha