اردن کے اسلامی بینک کو محفوظ ترین بینک کا اعزاز

IQNA

اردن کے اسلامی بینک کو محفوظ ترین بینک کا اعزاز

7:08 - November 09, 2022
خبر کا کوڈ: 3513085
ایکنا تھران- اسلامی بینک اردن کو سال 2022 میں محفوظ ترین بینکداری کا ایوارڈ دیا گیا۔

ایکنا- نیوز ایجنسی ارقام کے مطابق اسلامی بینک اردن کو سال 2022 کے لیے بہترین محفوظ بینک کا ایوارڈ The Banking Executive میگزین کی جانب سے دیا گیا ہے۔

 

اس ایوارڈ کو ایک تقریب جسمیں بینک الاینس کے نمایندے شریک ہوتے ہیں اس الاینس کے جنرل سیکریٹری  وسام فتوح کی جانب سے اسلامی بینک کے ڈائریکٹر حسین سعید کو دیا گیا۔

 

وسام فتوح کا اس پروگرام میں کہنا تھا: اسلامی بینک اس ترقی کی راہ پر بہترین اور مطمین ترین سروسز فراہم کرنے کی کوشش کررہا ہے اور اسی بنیاد پر یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔

 

اسلامی بینک کو اس سے پہلے بھی متعدد ایوارڈ دیا جاچکا ہے جنمیں مضبوط ترین عربی بینک سال 2015 میں اور دوبارہ یہی ایوارڈ سال 2017 میں ، سال 2020 اور سال 2021 میں دیا جاچکا ہے۔/

 

4097852

نام:
ایمیل:
* رایے:
captcha