اسلامک فاینینسنگ سے ملایشیاء میں رونق لانے والی خواتین

IQNA

اسلامک فاینینسنگ سے ملایشیاء میں رونق لانے والی خواتین

9:02 - November 18, 2022
خبر کا کوڈ: 3513163
ایکنا تھران- اسلامک فاینینسگ سسٹم مردانہ لگتا ہے مگر اس شعبے میں خواتین کی خدمات حیران کن ہیں۔

ایکنا نیوز- میڈیا نیوز  The Malaysian Reserve،کے مطابق سروے میں بتایا گیا کہ گرچہ مالی امور میں خواتین کی حاضری کم تر ہے تاہم اس میں تبدیلیاں آرہی ہیں۔

 

اسی حوالے سے ایک سروے کو فاینینس کے شعبے میں کیا گیا اس میں تین خواتین نے اپنے تجربے سے آگاہ کیا، ڈاکٹر انگکو، رابیہ عدویہ اور انگکو علی  (Engku Rabiah Adawiah Engku Ali)، اور اسی طرح بزنس شعبے سے وابستہ ، ثمینة اکرم(Samina Akram)  اوربینکگ وومین  نادیا اسمادی(Nadia Ismadi)  نے تجربوں سے آگاہ کیا.

 

بانوان موفق کارآفرین در مالزی از تجریبات خود در تامین مالی اسلامی می‌گویند

نادیا ایک اسلامی مالیاتی کمپنی Pod  چلارہی ہے جو مالی سروسز فراہم کرتی ہے، اس کی کمپنی SaphX Technologies  ہے۔

Pod  جنوبی مشرقی ایشیاء میں درست اخراجات اور مینجمنٹ کورسز اور رہنمائی کے فرائض انجام دیتی ہے۔

 

نادیا اسمادی(Nadia Ismadi) بانکدار مالزیایی و کارآفرین برتر

رابعه مالی امور میں تازہ داخل ہوئی ہے اور اس وقت مالی امور کی دنیا میں ایک نامور شخصیت بن چکی ہے وہ اس وقت مالی امور کی ماہر خواتین میں شمار ہوتی ہے جو شریعت کونسل اور ملایشین بینکگ کمیٹی میں ممبر بھی ہے۔

 

انگکو رابعه آدویا ؛ عضو شورای مشورتی شریعت بانک نگارا مالزی

 

ثمینة  ساماک اثیکال فاینینس میں ذمہ داری انجام دے رہی ہے جو لندن میں ہے اور اسلامی مالیاتی امور میں کونسلنگ میں مصروف عمل ہے انکی کمپنی دیگر مالیاتی اداروں سے رابطے میں ہے اور بازار میں خدمات کے حوالے سے مشاورت دیتی ہے۔/

 

4094147

نظرات بینندگان
captcha