ماسکو قرآنی مقابلے اور ایرانی قاری+ فلم

IQNA

ماسکو قرآنی مقابلے اور ایرانی قاری+ فلم

7:33 - November 21, 2022
خبر کا کوڈ: 3513189
ایکنا تھران- ایرانی قاری سیدمصطفی حسینی نے اپنی باری سے قبل تلاوت کی درخواست کی اور شاندار تلاوت سے سماع باندھ دیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق بیسویں بین الاقوامی ماسکو مقابلوں میں ایرانی قاری سیدمصطفی حسینی کی باری ستارویں نمبر پر آیا تاہم انکی درخواست پر ججز نے انہیں باری سے قبل اسٹیج پر بلا لیا اور گیارویں نمبر پر تلاوت کرکے انہوں نے پرفارمنس سے سماع باندھ دیا۔

 

رپورٹ کے مطابق سید مصفطفی حسینی نے تلاوت میں سورہ مبارکہ ابراهیم(ع) کی مخصوص آیات کی قرات کا اعزاز حاصل کیا۔

 

سید مصطفی حسینی، نماینده ایران در مسابقات بین‌المللی قرآن مسکو

 

ویڈیو میں قاری مصفطی حسینی کی تلاوت سن سکتے ہیں جس میں انہوں نے سورہ ابراہیم آیات بیس اور اکیس کی تلاوت کی ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4100936

نام:
ایمیل:
* رایے:
captcha