مصری لڑکی اور مکمل قرآن کی تلاوت صرف سات گھنٹے میں

IQNA

مصری لڑکی اور مکمل قرآن کی تلاوت صرف سات گھنٹے میں

8:29 - December 02, 2022
خبر کا کوڈ: 3513272
ایکنا تھران- حافظ قرآنی طالبہ یمنی عبدالرحمن نے مکمل قرآن مجید زبانی سات گھنٹے میں پڑھنے کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔

ایکنا- نیوز ایجنسی القاهره ۲۴،کے مطابق مصری لڑکی جو انگریزی میں تعلیم مکمل کررہی ہے، یمنی عبدالرحمن، نے مکمل قرآن کو سات گھنٹوں میں مکمل تلاوت کرلی۔

 

حافظہ قرآن لڑکی جو مصری صوبہ الدقھلیہ میں لینگویج کا طالبہ ہے انہوں نے ترتیل کے ساتھ تلاوت کی ہے انہوں نے الازھر کے استاد شیخ حسن عثمان الشافعی سے حفظ کی سند حاصل کی۔

 

انکے استاد نے انکی صلاحیت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ حفظ میں انکی صلاحیت قابل تعریف ہے اور دوسروں کے لیے نمونہ بن سکتی ہے۔

 

الازهر یونیورسٹی کے استاد کا کہنا تھا: نوجواںوں کی طر ف سے حفظ قرآن امت اور اسلامی ممالک کی سربلندی کا باعث ہے۔/

 

4103243

نام:
ایمیل:
* رایے:
captcha