انڈونیشیاء میں آتش فشاں سے آگ جاری ہونے پر مسلمانوں کا ردعمل+ ویڈیو

IQNA

انڈونیشیاء میں آتش فشاں سے آگ جاری ہونے پر مسلمانوں کا ردعمل+ ویڈیو

7:27 - December 06, 2022
خبر کا کوڈ: 3513297
انڈونیشیاء میں آتش فشاں سے آگ جاری ہونے پر مسلمانوں کا ردعمل+ ویڈیو
سوشل میڈیا میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آتش فشاں سے آگ بلند ہونے کے ساتھ مسلمانوں کی جانب سے اللہ اکبر کے نعرے بلند ہورہے ہیں۔

ایکنا- نیوز ایجنسی المواطن کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آتش فشانی کا سلسلہ جاری ہے اور لوگ قریب و جوار سے فرار ہورہے ہیں۔

انڈونیشین حکام کے مطابق آگ نکلنے کے شعلے پندرہ میٹر تک بلند ہورہے ہیں اور یہاں سے دو ہزار افراد نکل چکے ہیں، ویڈیو میں تکبیر کی صدائیں بلند ہورہی ہیں۔

 

سمرو پہاڑی سلسلہ جو جزیرہ جاوا کا بلند ترین پہاڑی سلسلہ شمار ہوتا ہے گذشتہ سال بھی یہاں پر آتش فشاں کے لاوا اگلنے سے پچاس لوگ جان بحق ہوگیے تھے اور ہزاروں لوگ نقل مکانی کرگیے تھے۔

 

ایک اور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فرار ہونے والوں میں مسلمان شریک ہیں جو نکلتے ہویے اللہ اکبر کی صدائیں بلند کررہے ہیں۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4104667

نظرات بینندگان
captcha