ایکنا- نیوز چینل العالم کے مطابق لیورپول کے اسٹار پلئر ایان راش کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ قرآن کریم کی تلاوت سن رہا ہے۔
ایان راش اس وقت قطر میں موجود ہے جہاں وہ ورلڈ کپ دیکھنے وہاں گیا ہے.
معروف فٹبالر کی ویڈیو کلیپ: