مائیک ٹھائسن، بوکسنگ کی دنیا کا بادشاہ لباس حج میں+ ویڈیو

IQNA

مائیک ٹھائسن، بوکسنگ کی دنیا کا بادشاہ لباس حج میں+ ویڈیو

8:08 - December 11, 2022
خبر کا کوڈ: 3513327
ایکنا تھران- ہیو ویٹ باکسر مائیک ٹھائسن اور فلسطینی نژاد پروڈیوسرڈی جی خالد، نے مکه مکرمه میں عمرہ کیا اور انکی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہورہی ہیں.

ایکنا نیوز-  The News کے مطابق خالد ان تصاویر کے ساتھ کمنٹس کرتا ہے: دوسری بار اس سرزمین پر قدم رکھا تو آنسو نکل پڑے، پوری زندگی خدا سے طلب کیا کہ مکہ کی زیارت ہو، دنیا کے لیے، عشق کے لیے اور بہتر زندگی کے لیے دعا کی، سکون و خوشحالی کے لیے، سلامتی کے لیے اور امن کی دعا مانگی سب کے لیے۔

مائیک ٹھائسن کی ویڈیو بھی خالد کے ہمراہ وائرل ہوئی ہے۔

خالد نے مکہ روانگی سے قبل بھی مائیک ٹھائسن کے ساتھ تصویر شئیر کی تھی۔

 

مائیک ٹھائسن جب سال 1992 کو جیل گیے تھے تو انہوں نے اسلام قبول کیا۔ مائیک ٹھائسن سال 1985 سے باکسنگ کی دنیا میں آیا اور 1986 کو ہیوی ویٹ چمپین بنا، ایک سال بعد انہوں نے اپنے ٹائٹل کا دفاع کیا اور پھر ورلڈ ہیوی ویٹ فیڈریشن کا ٹائٹل بھی جیتا اور سال 1987 سے 1990 تک وہ ٹائٹل کا دفاع کرتا رہا، امریکی باکسر نے 2006 کو کھیل کی دنیا سے خدا حافظ کہا۔

 

ویڈیو کا کوڈ

فلسطینی نژاد فلم میکر خالد محمد خالد کو ڈی جی خالد کے نام سے معروف ہے موسیقی ساز اور لوئیزیانا میں رہتا ہے۔/

 

4105762

نظرات بینندگان
captcha