
ملک بھر میں چرچز میں دعائیہ تقریبات ہوئیں، پاکستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کے ساتھ ساتھ قدرتی آفات اور بیماریوں سے تمام انسانیت کی حفاظت کے لیے دعائیں کی گئیں۔
سرکاری سطح پر مختلف وزارتوں اور محکموں میں مسیحی عملے اور ان کی کاؤشوں کے اعتراف میں کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد ہوئیں۔
پشاور کے سینٹ جان کیتھیڈرل میں بشپ ہمفری سرفراز پیٹرز کرسمس کی تقریبات کے موقع پر موجود تھے —
راولپنڈی کے کرائسٹ چرچ میں مسیحی برادری نے کرسمس کی مناسبت سے عبادات میں حصہ لیا—
کوئٹہ میں بیتھل میموریل میتھوڈسٹ چرچ میں کرسمس کی خصوصی عبادات ادا کیں—
پشاور میں سینٹ جان کیتھیڈرل چرچ نے خواتین نے دعائیہ تقریب میں حصہ لیا—
پشاور میں سینٹ جانز کیتھڈرل چرچ میں کرسمس کی تقریب کا ایک منظر—
اسلام آباد میں کرسمس کے موقع پر ایک گلی کو سجایا ہوا ہے.
مسیحی برادری کی پشاور کے سینٹ جانز کیتھیڈرل چرچ میں کرسمس کی دعائیہ تقریب میں شرکت