ایکنا تھران- اسلام آباد کی جامع الصادق علیہ السلام میں تکریم شہدا کانفرنس آٹھ جنوری کو منعقد ہوگی۔

ایکنا نیوز کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے پاکستان اور ملت جعفریہ کے عظیم شہداء اور عالم اسلام کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایک عظیم الشان کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے۔
