آرسنل کولڈر ڈرنک حلال قرار

IQNA

آرسنل کولڈر ڈرنک حلال قرار

7:08 - January 02, 2023
خبر کا کوڈ: 3513499
ایکنا تھران- آرسنل کولڈ ڈرنک کے مالک نے اس کولڈ ڈرنک کو حلال قرار دیا ہے.

ایکنا – نیوز ایجنسی  HITC، کے مطابق معروف یوٹیوبر کی‌اس‌آی (KSI)، جنہوں نے پرائم ہائیڈریشن

Prime Hydration  انرجی ڈرنک کوایک اور یوٹیوبر پل لوگان کے ہمراہ آرسنل کلب کے توسط سے پیش کردیا ہے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یہ کولڈ ڈرنک حلال ہے۔

مذکورہ فروٹ کولڈ ڈرنگ جو صرف ASDA مارکیٹ اور آرسنل کلب کے اسپورٹس کلب میں دستیاب تھا اس ہفتے کو ALDI‌ مارکیٹوں سے بھی فروخت کیا گیا، تاہم اس سے پہلے اس کولڈ ڈرنک کے بارے میں خدشات تھے کہ کیا یہ حلال ہوگا کہ نہیں۔

 

KSI  کی جانب سے ٹوئیٹر پر بھاری تعداد میں سوالوں کے بعد جواب دیا گیا کہ جی ہاں یہ کولڈ ڈرنک حلال ہے.

 

انکا کہنا تھا: یہ ایک ایسا کولڈ ڈرنک ہے جو بنیادی طور پرپانی، ویٹامین اور قدرتی مواد سے تیار کیا گیا ہے لہذا یہ ایک حلال ڈرنک شمار ہوتا ہے۔

Aldi  نے جمعرات، ۲۹ دسمبر کو Prime  اس کولڈ ڈرنک کو ایک سستے اور مناسب ڈرنک کے ساتھ (۱,۹۹ پونڈ) میں متعار کرایا تھا./

 

4111112

نظرات بینندگان
captcha