خلیفه بن سلمان قرآنی ایوارڈ مقابلوں کا ابتدا

IQNA

خلیفه بن سلمان قرآنی ایوارڈ مقابلوں کا ابتدا

7:51 - January 20, 2023
خبر کا کوڈ: 3513632
ایکنا تھران- خلیفه بن سلمان قرآنی ایوارڈ مقابلوں کا ابتدائی مرحلہ بحرین میں جاری ہے۔

ایکنا - اخبار الخلیج نیوز کے مطابق تیسرے خلیفه بن سلمان ایوارڈ نور فلاحی ادارے کے تعاون سے جاری ہے۔

مقابلوں کی کمیٹی کے مطابق مقابلے میں قرآء کے درمیان حفظ و تلاوت میں سخت مقابلے متوقع ہیں.

 

مذکورہ مقابلے ہفتے کی صبح سے مغرب تک جاری رہے اور پیر کو اختتام پذیر ہوئے، اس ابتدائی مرحلے میں 340 لوگ شریک تھے، دوسری جانب خواتین کے مقابلے 28 جنوری سے شروع ہوں گے۔

 

ان مقابلوں میں بچوں کا خصوصی مقابلہ شامل ہے اس حصے میں دس سال سے کم عمر کے بچے تیسویں پارے کے حفظ میں شریک ہیں۔

ان مقابلوں میں قرآنی ماہرین ججز کے فرائض انجام دیں رہے ہیں، ان ججز نے مذکورہ مقابلوں کو قابل تعریف قرار دیتے ہوئے اس کی حمایت کی ہے۔/

 

4115498

نظرات بینندگان
captcha