دس سے ۱۳ سال کے فلسطینی بچوں نے «براعم القرآن» پروگرام کے تحت قرآن حفظ کیا.
ایکنا- خبررساں ادارے صفا کے مطابق درجنوں فلسطینی بچے جنکی عمریں ۱۰ تا ۱۳ سال کی تھیں انہوں نے براعم القرآن قرآن پروگرام کے تحت تیسویں پارے کو حفظ کیا. مذکورہ پروگرام مدرسہ حضرت محمد (ص) قرآن اسکول نصیرات میں منعقد ہوا۔/
4119407