غزه کے بچے اور حفظ قرآن + تصاویر

IQNA

غزه کے بچے اور حفظ قرآن + تصاویر

8:14 - February 05, 2023
خبر کا کوڈ: 3513719
دس سے ۱۳ سال کے فلسطینی بچوں نے «براعم القرآن» پروگرام کے تحت قرآن حفظ کیا.

ایکنا- خبررساں ادارے صفا کے مطابق درجنوں فلسطینی بچے جنکی عمریں  ۱۰ تا ۱۳ سال کی تھیں انہوں نے براعم القرآن قرآن پروگرام کے تحت تیسویں پارے کو حفظ کیا. مذکورہ پروگرام مدرسہ حضرت محمد (ص) قرآن اسکول نصیرات میں منعقد ہوا۔/

 

 

 

4119407

نظرات بینندگان
captcha