مانچسٹر مسجد اور سلطنت برطانیہ کا ایوارڈ

IQNA

مانچسٹر مسجد اور سلطنت برطانیہ کا ایوارڈ

7:52 - February 17, 2023
خبر کا کوڈ: 3513772
ایکنا تھران: مانچسٹر کی چار مسجد اہم ترین مساجد میں شمار کیے جاتے ہیں جو «ڈوک اڈینبرو» ایوارڈ کے لیے پرامید ہیں۔

ایکنا- خبررساں ادارے  About Manchester، کے مطابق روچڈیل میں مسجد مدینہ اور مسجد نیلی جب کہ مانچسٹر میں مسجد خضرا اور اولڈھام میں مرکز اسلامی مسجد کو دس ہزار پونڈ دیے گیے کہ تین سالوں میں تین سوجوانوں کے لیے خرچ کیا جائے۔

 

جوانوں میں ۱۴ تا ۲۴ سال لڑکے شامل ہیں تاکہ اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرسکے اور اپنی مہارت میں بہتری لاسکے۔

 

مسجد خضرا کے امور کے انچارج شهزاد امین کا کہنا تھا: ہمارا علامہ برطانیہ کے محروم ترین علاقوں میں شمار ہوتا ہے اور جوانوں کو زیادہ آگے بڑھنے کا موقع نہیں ملتا، ہم چاہتے ہیں کہ ڈوک ایڈینبرو کے جوان بھی اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرسکے۔

 

ڈوک اڈینبرو ایوارڈ DofE  ایک ایوارڈ ہے جو جوانوں کی مالی مدد کے لیے دی جاتی ہے جو سال 1956 کو شہزادہ فلیپ کے توسط سے شروع کیا گیا ہے۔

اس ایوارڈ کا مقصد جوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا اور انکے مہارت میں نکھار پیدا کرانا ہے۔/

 

4122571

نظرات بینندگان
captcha