ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے اختتام پذیر

IQNA

ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے اختتام پذیر

7:22 - February 23, 2023
خبر کا کوڈ: 3513816
ایکنا تھران- انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی اختتامی تقریب سربراہی اجلاس والے ہال میں منعقد ہوگی جہاں ایرانی صدر بعنوان مہمان خاص شریک ہوں گے۔

ایکنا نیوز کے مطابق انتالیسویں بین الاقوامی مقابلے اختتام پذیر ہوچکے ہیں جس کی اختتامی تقریب تھران اسلامی سربراہ ممالک اجلاس والے ہال میں منعقد ہوئی جسمیں ایران کے صدرحجت‌الاسلام والمسلمین ابراهیم رئیسی کی شرکت متوقع ہے۔

آخری روز کے پروگرام شام ۱۸:۳۰ منعقد ہوگا جسمیں اول نمبر پر آنے والا قاری تلاوت کرے گا جب کہ تلاوت کے بعد ادارہ اوقاف کے سربراہ حجت‌الاسلام والمسلمین سیدمهدی خاموشی مقابلوں پر بریفینگ دیں گے۔

 

بین الاقوامی مقابلوں کے حوالے سے ڈکومنٹری کے علاوہ تواشیح پیش ہوگا جب کہ ججز کی جانب سے ایک مشترکہ قرار دی پڑھی جائے گی۔

پروگرام میں ایرانی وزارت ثقافت کے منسٹر کا خطاب بھی متوقع ہے جہاں دیگر مقررین بھی اظھار خیال کریں گے۔

پروگرام میں مرد و وخواتین قاریوں میں عمدہ کارکردگی دکھانے والوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی اور اختتامی خطاب ہوگا۔/

 

4123708

نظرات بینندگان
captcha