ایکنا تھران: ایام شعبانیه اور میلاد امام حسین(ع) کے حوالے سے حرم مطهر کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے اور لوگ مختلف علاقوں سے اباعبدالله الحسین(ع) کے روضے پر حاضری دیں رہے ہیں۔

ایکنا نیوز- آستانہ مقدس حسینی کے مطابق ایام شعبانیہ اور ایام ولادت امام عالی مقام و حضرت عباس کے حوالے حرمهای مطهر اور بینالحرمین کو پھولوں اور مختلف بینرز اور دیگر کپڑوں سے خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔
حرم مطھر کی سجاوٹ کا منظر:
ایام شعبانیہ میں امام حسین علیہ السلام کے علاوہ حضرت زینب ، امام زین العابدین اور حضرت عباس کی ولادت کا جشن منایا جاتا ہے۔
ایام شعبانیہ کے حوالے سے عراق اور دیگر ممالک سے بڑی تعداد میں زائرین روضے امام حسین علیہ السلام پر حاضری دیتے ہیں۔/
4124081