قرآنی کیمونٹی کی نوروزی ملاقات اور اجتماع کا اہتمام

IQNA

ہرسال کی طرح؛

قرآنی کیمونٹی کی نوروزی ملاقات اور اجتماع کا اہتمام

7:05 - March 14, 2023
خبر کا کوڈ: 3513935
ایکنا تھران: نویں قرآنی ملاقات میں اساتذہ، قرآنی ماہرین اور ایکٹویسٹ کی شرکت متوقع ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق  نویں نوروزی قرآنی ملاقات کا اہتمام نوروز کی تعطیلات کے خاتمے پر ایام ولادت امام حسن مجتبی (ع)  پر منگل چار اپریل کو عصر کے وقت چار بجے ایکنا مرکزی آفس میں منعقد ہوگی۔

 

پروگرام میں سال میں فوت ہونے والوں کی یاد، قرآنی ایکٹویسٹوں کی حوصلہ افزائی، قرآنی واقعات اور دیگر پروگرام شامل ہیں۔

 

قرآنی کیمونٹی کی نوروزی ملاقات اور اجتماع کا اہتمام

سال گذشتہ ملاقات کی تصویر:

قرآنی کیمونٹی کی پہلی ملاقات آٹھ سال پہلی منعقد ہوئی تھی اور یہ ملاقات ہر سال نوروز کی چھٹیوں کے اختتام پر ایکنا آفس میں منعقد ہوتی ہے، صرف دو سال قبل کورونا کی وجہ سے یہ پروگرام منعقد نہیں ہوسکا تھا مگر باقی سالوں میں یہ ہر سال نوروز میں منعقد ہوتا ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ
 

 

4126571

نظرات بینندگان
captcha