حرم مطهر رضوی میں رہبر معظم کا خطاب

IQNA

6:38 - March 20, 2023
خبر کا کوڈ: 3513970

حرم مطهر رضوی میں رہبر معظم کا خطاب

ایکنا تھران: رهبر انقلاب اسلامی منگل کو سال نو کے موقع پر حرم مطهر ثامن‌الحجج(ع) میں خطاب کریں گے۔

حرم مطهر رضوی میں رہبر معظم کا خطاب

ایکنا نیوز کے مطابق نوروز کی مناسبت سے رہبرانقلاب اسلامی حضرت آيت‌الله‌العظمی سيدعلی خامنه‌ای، منگل اکیس مارچ 2023 کو ۱۴۰۲ مشہد میں واقع حرم مطهر ثامن‌الحجج، حضرت علی‌ابن‌موسی‌الرضا (ع) میں خطاب کریں گے۔

 

منگل کو تین بجے سے زائرین مشہد مقدس میں جمع ہونا شروع ہوں گے اور ٹھیک چار بجے ویب سائٹ KHAMENEI.IR  اور ایرانی ٹی وی چینلز سے برراہ راست خطاب نشر ہوں گے۔

 

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ دو سال رہبر انقلاب اسلامی کرونا کی وجہ سے مشہد مقدس نہ آسکے تھے اور انہوں نے ٹیلی ویژن سے خطاب کیا تھا۔/

 

4128948

نظرات بینندگان
captcha