رمضان المبارک کی مناسبت سے غلاف کعبہ کی تیاری+ تصویر

IQNA

رمضان المبارک کی مناسبت سے غلاف کعبہ کی تیاری+ تصویر

6:42 - March 20, 2023
خبر کا کوڈ: 3513971
ایکنا تھران: ملک عبدالعزیز کمپلیکس کی جانب سے رمضان المبارک پر غلاف کعبہ کی تیاری شروع کردی گیی ہے۔

ایکنا- خبررساں ادارے رشیا الیوم کے مطابق ملک عبدالعزیز کمپلیکس کے ڈپٹی امجد الحازمی نے غلاف کعبہ کی تیاری کے حوالے سے کہا: غلاف کعبہ کی نو سازی کا کام روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔

 

ٹیکنکل ٹیم غلاف کعبہ کی تیاری کا جایزہ لیتی ہے اور کسی بھی کمی بیشی کی صورت میں مشکل حل کرتی ہے۔

انکا کہنا تھا: ٹیکنکل ٹیم میں ماہرین ٹیکنیشن اور دوسرے ماہرین موجود ہیں جو طے شدہ پروگرام کے مطابق غلاف تیار کرتے ہیں۔

 

مذکورہ ٹیم اعلی ترین معیار کے ساتھ غلاف کعبہ کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بہترین مواد کے استعمال سے تیار کرتی ہے۔/

 

آماده‌سازی پرده کعبه برای ماه مبارک رمضان+عکس

آماده‌سازی پرده کعبه برای ماه مبارک رمضان+عکس

آماده‌سازی پرده کعبه برای ماه مبارک رمضان+عکس

آماده‌سازی پرده کعبه برای ماه مبارک رمضان+عکس

 

 

4129019

نظرات بینندگان
captcha