دبئی ایوارڈ قرآنی مقابلوں کی چھٹی رات کی روئیداد + تصاویر

IQNA

دبئی ایوارڈ قرآنی مقابلوں کی چھٹی رات کی روئیداد + تصاویر

9:13 - April 01, 2023
خبر کا کوڈ: 3514031
ایکنا تھران: مقابلوں کی چھٹی رات چار افریقی اور انڈونیشیاء اور یمن کے نمایندوں نے اپنے فن کا اظھار کیا۔

ایکنا نیوز- امارات میڈیا کے مطابق مقابلوں کی چھٹی رات انڈونیشیاء کے «فتوى هادی مولانا» یمن کے، «محمد عبده أحمد قاسم» موریتانیہ کے، «محمد إنجيه يوسف» روانڈا کے، «شيما لقمان» کانگو کے، «عمر دوكوری» اور سوڈان کے قاری «طه حسن عبدالحميد بلال»  نے حفظ کل قرآن  به روایت «حفص از عاصم» میں شرکت کیں۔

مقابلے دبئی کے علمی ثقافتی کمپلیکس کے ہال میں جاری ہیں جہاں مقابلوں کے دوران مقابلوں کی کمیٹی کے اراکین اور دیگر شریک ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ چھبیسویں بین الاقوامی دبئی ایوارڈ مقابلے جمعہ سے شروع ہوچکے ہیں جہاں مختلف ممالک کے 65 حفاظ کرام شریک ہیں اور مقابلے «الممزر»» میں واقع علمی ثقافتی کمپلیکس کے ہال میں جاری ہیں۔

مقابلوں کی ججز کمیٹی میں سعودی عرب کے «احمد بن حمود الرویثی» کے سربراہ اور امارات کے «سالم الدوبی» مراکش کے، «شیخ عبدالله عیش» مصر کے ، «جمال فاروق»، پاکستان کے  «احمد میاں تهانوی» اور بنگلہ دیش کے  «شیخ شعیب مجیب الحق» دیگر ججز میں شامل ہیں۔/

رقابت 4 آفریقایی در ششمین شب مسابقات قرآن جایزه دبی

4130686

نظرات بینندگان
captcha