حمید رحیمی کا ہندوستان میں قرآنی اور تبلیغی سفر+ تصاویر اور فلم

IQNA

حمید رحیمی کا ہندوستان میں قرآنی اور تبلیغی سفر+ تصاویر اور فلم

10:08 - April 15, 2023
خبر کا کوڈ: 3514112
ایکنا تھران: معروف ایرانی قاری حمید رحیمی تبلیغی اور قرآنی سفر پر ہندوستان کے دورے پر پہنچ چکا ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایرانی قاری حمید رحیمی رمضان المبارک کے حوالے سے ہندوستان پہنچ چکا ہے جہاں وہ مختلف تقریبات میں تلاوت کا اعزاز حاصل کریں گے۔

ان دنوں وہ کارگل میں مختلف تقریبات میں شریک اور مصروف عمل ہے۔

 

اسی حوالے سے انہوں نے دہلی میں مسجد شیعیان ہندوستان کی تقریب میں شرکت کی جو وفات حضرت خدیجه(س) کے حوالے سے منعقد کی گیی تھی جب کہ آستانہ نظام الدین اولیا، ہندوستان میں نمایندہ ولی فقیہ حجت الاسلام مھدی پور سے ملاقات اور دیگر  علما اور یونیورسٹی اساتذہ سے ملاقاتیں کی ہے۔

 

ویڈیو کا کوڈ

 

 لداخ میں قاری حمید نے متعدد قرآنی کلاسز میں شرکت کی اور قرآء کی رہنمایی کی جب کہ مختلف مساجد اور اسلامی مراکز کے پروگراموں میں بھی وہ شریک رہیں۔/

 

 

 

4133875

نظرات بینندگان
captcha