کربلا معلی؛ نماز عید فطر بین‌الحرمین میں ادا + ویڈیو اور تصاویر

IQNA

کربلا معلی؛ نماز عید فطر بین‌الحرمین میں ادا + ویڈیو اور تصاویر

6:51 - April 23, 2023
خبر کا کوڈ: 3514163
ایکنا تھران: رمضان المبارک کے اختتام پر نماز عید سعید فطر کربلا معلی کے بین‌الحرمین میں ادا کی گیی۔

ایکنا نیوز- آستانہ حسینی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آستانہ مقدس امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے درمیانی حصے میں عید سعید فطر کے موقع پر لاکھوں عاشقان اہل بیت عراق اور دیگر ممالک سے آئے زائرین کی شرکت کے ساتھ نماز عید ادا کی گئی۔

 

نماز عید میں بڑی تعداد میں بزرگ اور جوان موجود تھے جنہوں نے اپنے رب سے گفتگو کی اور  اس موقع پر عراق اور عالم اسلام کی سلامتی کی دعائیں مانگی گئیں۔/

 

ویڈیو ملاحظہ کیجیے:

 

 
ویڈیو کا کوڈ

 

۔

 

نظرات بینندگان
captcha