فلسطین کی مساجد کی دیواروں پر خطاطی سے آرائش

IQNA

8:37 - May 08, 2023
خبر کا کوڈ: 3514259

فلسطین کی مساجد کی دیواروں پر خطاطی سے آرائش

ایکنا تھران: فلسطینی آرٹسٹ مساجد کی دیواروں پر اسلامی اور عربی فن خطاطی سے سجانے پر مصروف عمل ہے۔

فلسطین کی مساجد کی دیواروں پر خطاطی سے آرائش

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے القدس العربی کے مطابق پینتالیس سالہ فلسطینی خطاط عادل فوزی عوده نے ایک مہینے کی مدت میں رام اللہ کے گاوں «رنتیس» کی مساجد کی دیواروں کو رنگا رنگ خطاطی سے مزین کردیا ہے۔

فلسطینی خطاط نے عربی اور عثمانی خطاطی سے دیواروں کو خوبصورتی سے سجا دیا ہے اور انکا کہنا تھا کہ عربی اور اسلامی طرز خطاطی مختلف رنگوں کے استعمال سے ایک خاص رونق پیدا کردیتی ہے۔/

مساجد پر نقش و نگار کی جھلکیاں:

تزیین دیوارهای مساجد توسط هنرمند فلسطینی  
تزیین دیوارهای مساجد توسط هنرمند فلسطینی  
تزیین دیوارهای مساجد توسط هنرمند فلسطینی  
تزیین دیوارهای مساجد توسط هنرمند فلسطینی  

4139290

نظرات بینندگان
captcha