نمایندہ اسقف اعظم لبنان اور سیدحسن نصرالله کی ملاقات

IQNA

9:10 - June 05, 2023
خبر کا کوڈ: 3514419

نمایندہ اسقف اعظم لبنان اور سیدحسن نصرالله کی ملاقات

لبنان کے اسقف پولس عبدالساتر نے حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصرالله سے ملاقات کی ہے۔

نمایندہ اسقف اعظم لبنان اور سیدحسن نصرالله کی ملاقات

ایکنا نیوز-  المنار نیوز کے مطابق حزب اللہ کے رہنما سیدحسن نصرالله، اور اسقف اعظم بشارہ الراعی  کے نمایندے پولس عبدالساتر میں گذشتہ روز ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں طرفین نے لبنان کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا اور اس حوالے سے سیاسی کاوشوں اور صدر کے انتخاب کے حوالے سے امور پر گفتگو کی۔

 

لبنان کے بنیادی قانون کے مطابق صدر مملکت کا انتخاب مسیحیوں کا حق ہے۔

 

حزب‌الله نے حسن نصراللہ کے ساتھ اسقف اعظم کے نمایندے کی ملاقات کو خوش آیند قرار دیا اور کہا کہ اس حوالے سے جلد بیان صادر کیا جائے گا۔/

 

4145819

 

نظرات بینندگان
captcha