عراق میں قومی قرآنی محافل بعنوان «امیر القرآء» کا انعقاد

IQNA

عراق میں قومی قرآنی محافل بعنوان «امیر القرآء» کا انعقاد

12:01 - June 10, 2023
خبر کا کوڈ: 3514443
قومی قرآنی محفل «امیر القراء » آستانہ عباسی کے تعاون سے کربلا معلی کے مقام امام زمان(عج) پر منعقد کی گیی جسمیں نوجوان عراقی قرآء کے علاوہ زائرین بھی شریک تھے۔
 
ٹیگس: قومی ، محفل ، قرآن ، عراق
نظرات بینندگان
captcha