قومی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: آستان مقدس عباسی کے ذیلی ادارے "مجمع علمی قرآن کریم" کی جانب سے نویں قومی منصوبہ "امیرالقراء" کا آغاز کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518579    تاریخ اشاعت : 2025/06/01

ایکنا: قومی اسکول نخبگان تلاوت کی باوقار پروگرام میں ادارہ اوقاف و امور فلاح و بہبود کے سربراہ، قرآنی شعبہ جات کے منتظمین اور ماہرین کے علاوہ ملک کے ممتاز قرآنی اساتذہ اور بزرگوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518422    تاریخ اشاعت : 2025/05/04

ایکنا: قومی حفظ و تلاوت مقابلے سو سے زاید طلباء کی شرکت کے ساتھ شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518398    تاریخ اشاعت : 2025/04/29

ایکنا: سینتالیسویں قومی مقابلے مرد و خواتین کیٹگریز میں منعقد ہوئے اور اس کے ملکی اور بیرون مقابلے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517689    تاریخ اشاعت : 2024/12/24

ادارہ اوقاف و امور فلاح و بہبود آذربایجان‌مشرقی کے جنرل سیکریٹری کے مطابق فائنل مرحلے میں گذشتہ روز حفظ، قرآت اور ترتیل میں مقابلے انجام پائے۔
خبر کا کوڈ: 3517632    تاریخ اشاعت : 2024/12/14

ایکنا: سینتالیسویں قومی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب تبریز میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517607    تاریخ اشاعت : 2024/12/10

جوانوں کے قرات و ترتیل مقابلے؛
ایکنا: ادارہ اوقاف و أمور فلاح و بہبود کے تحت سینتالیسویں قومی مقابلوں کے چھ دن بعد فائنل مرحلے میں جانے والوں کا فیصلہ ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3517602    تاریخ اشاعت : 2024/12/09

ایکنا: سینتالیسویں قرآنی مقابلوں میں خواتین کے شعبے میں دعا خوانی اور حمد ونعت کے مقابلے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517573    تاریخ اشاعت : 2024/12/04

ایکنا: وزارت امور اسلامی کے تعاون سے ملک سلمان حفظ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517174    تاریخ اشاعت : 2024/09/27

قومی قرآنی محفل «امیر القراء » آستانہ عباسی کے تعاون سے کربلا معلی کے مقام امام زمان(عج) پر منعقد کی گیی جسمیں نوجوان عراقی قرآء کے علاوہ زائرین بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514443    تاریخ اشاعت : 2023/06/10

قومی آرٹ فیسٹیول «همام» نمایش میں ملک بھر سے اسشل افراد کے ۲۴۰ فن پارے اس فیسٹیول میں شامل ہیں جو منگل تک «صبا» آرٹ گیلری میں جاری رہے گی.
خبر کا کوڈ: 3511397    تاریخ اشاعت : 2022/02/28

بین الاقوامی گروپ: قومی - ثقافتی قرآنی طلباء مقابلوں میں 25 یونیورسٹیز کے طلباء شرکت کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3363031    تاریخ اشاعت : 2015/09/16