شارجه قرآنی کمپلیکس کی سرگرمیاں

IQNA

شارجه قرآنی کمپلیکس کی سرگرمیاں

4:04 - August 11, 2023
خبر کا کوڈ: 3514755
ایکنا امارات: شارجہ قرآنی کمپلیکس نے «ایک پیغام کے نگہبان» کے عنوان سے ویڈیو میں اپنی قرآنی سرگرمیوں کو پیش کیا ہے۔

ایکنا نیوز- امارات میڈیا نیوز کے مطابق شارجہ قرآنی کمپلیکس نے ایک وڈیو بعنوان «الأوصياء على الرسالة: ایک پیغام کے محافظ»  کے عنوان سے نشر کی ہے جسمیں اس مرکز کے قرآنی آثار اور سرگرمیوں کو پیش کی گیی ہیں۔

 

اس فلم یا ویڈیو کو نشر کرنے کا مقصد  قرآنی کریم قرآن کریم کے انسانی پیغام اور اقدار کو عالمی سطح پر متعارف کرانا اور معاشرے میں قرآنی تعلیمات کی ترویج ہے۔

 

اس فلم میں خطی نسخوں کو مختلف ادوار میں تقسیم بندی کی گیی ہے اور اسی طرح سے صدر اسلام سے لیکر اب تک قرآن مجید کو حفظ کرنے کے حؤالے سے اقدامات کو نمایاں کیا گیا ہے۔

 

اس قرآنی مرکز میں قرآنی تلاوت، قرآت اور دیگر علوم سکھائے جاتے ہیں اور اس مرکز میں 166 ممالک کے طلبا شریک ہیں۔

اس قرآنی مرکز میں مجازی وزٹ مہیا کرنے اور مختلف بین الاقوامی میوزیم کی سیر کی سہولت بھی فراہم کی گیی ہے۔/

 

3514755

 

ویڈیو کا کوڈ
 
 
 
 
 

 

 

 

نظرات بینندگان
captcha