شارجہ

شارجہ

IQNA

ٹیگس
ایکنا: شارجہ کے قرآن سیٹلائٹ چینل نے ایک نیا پروگرام "سفیرانِ شارجہ" (Sharjah Ambassadors) کے عنوان سے نشر کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد قرآنی و دینی شخصیات کو متعارف کرانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519322   تاریخ اشاعت : 2025/10/15

ایکنا: شارجہ کی قرآن و سنت فاؤنڈیشن کی جانب سے دوسرے سالانہ حفظِ قرآن ایوارڈ کے نمایاں شرکاء کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3519277   تاریخ اشاعت : 2025/10/07

ایکنا: شارجہ قرآن کمپلیکس کا تیسرا سمر پروگرام کامیابی سے اختتام پذیر، 1050 سے زائد شرکاء اور لاکھوں آن لائن ناظرین نے سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3518920   تاریخ اشاعت : 2025/08/03

ایکنا: شارجہ کے ریڈیو و سیٹلائٹ چینل قرآن نے دو قاریوں کی مکمل ختمِ قرآن کی تلاوت کو اپنی نشریاتی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518900   تاریخ اشاعت : 2025/07/30

« مصحف محمدی" مراکشی خواتین کے ہاتھ سے لکھا ہوا منفرد قرآن، امارات کے مکتبہ مجمع قرآن کریم شارجہ میں محفوظ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518839   تاریخ اشاعت : 2025/07/21

ایکنا: شارجہ میں بین الاقوامی علمی سیمینار "وقف و ابتدا قرآن میں" کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518790   تاریخ اشاعت : 2025/07/13

ایکنا: شارجہ میں بین الاقوامی علمی سیمینار:قرآنی الفاظ؛ موجودہ صورتحال سے متوقع تحقیقات تک" کا آغاز
خبر کا کوڈ: 3518520   تاریخ اشاعت : 2025/05/22

ایکنا: شارجہ کی عظیم مسجد، متحدہ عرب امارات کی اہم ترین مساجد میں سے ہے، جسے سال 2019 میں 300 ملین اماراتی درہم کی لاگت سے تعمیر کرکے کھولا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518488   تاریخ اشاعت : 2025/05/16

ایکنا: شارجہ کی اسلامی انجمن کے زیرِ اہتمام ایک علمی کانفرنس بعنوان "قرآن کریم کی بچوں کو تعلیم دینے کے طریقے: ماضی سے حال تک" آج منعقد ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3518426   تاریخ اشاعت : 2025/05/04

ایکنا: ازبکستان کے اسلامی تمدن مرکز کے سربراہ نے شارجہ قرآنی کمپلیکس کو تاریخی قرآن کا نسخہ تحفے میں پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518375   تاریخ اشاعت : 2025/04/24

ایکنا: سیمینار بعنوان «مقاصد القرآن» شریعت و معارف اسلامی یونیورسٹی کے تعاون سے شارجہ میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518346   تاریخ اشاعت : 2025/04/19

ایکنا: اداره امور اسلامی شارجه کے مطابق رمضان کے دروان ترواٰیح و قرآت کے لیے ایک سو ستر قراء کو متعین کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518067   تاریخ اشاعت : 2025/03/02

ایکنا: سیمنار «قرائات قرآن؛ حال اور مستقبل» کے عنوان سے «قاسمیه» یونیورسٹی شارجه میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3518039   تاریخ اشاعت : 2025/02/24

ایکنا: شارجہ میوزیم میں نایاب اسلامی قرآنی خطی نسخوں کی نمایش کا افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517503   تاریخ اشاعت : 2024/11/23

ایکنا: تیرتالیسویں بین الاقوامی شارجہ کتب نمائش کے سائیڈ میں ریڈیو شارجہ کے تعاون سے "خدا کا تمھارے لیے پیغام" پروگرام پیش کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517475   تاریخ اشاعت : 2024/11/18

ایکنا: شارجہ فاونڈیشن کے سربراہ نے ایک دوسرے کے قرآنی تجربوں سے فایدہ اٹھانے کے حوالے سے انڈونشین فاونڈیشن منتظمین سے گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3516886   تاریخ اشاعت : 2024/08/09

ایکنا: قرآنی کمپلیکس میں ایک ہفتے کے لیے خطی نسخوں کی مرمت کے کورس رکھا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516779   تاریخ اشاعت : 2024/07/22

ایکنا: اداره امور اسلامی امارت شارجه کی جانب سے ایک لاکھ اسی ہزار قرآن تقسیم کرنے کی خبر دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516155   تاریخ اشاعت : 2024/04/05

ایکنا: اداره امور اسلامی شارجه کے سربراہ نے رمضان المبارک میں مساجد اور مراکز کے پروگراموں کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516002   تاریخ اشاعت : 2024/03/09

ایکنا: ماه مبارک رمضان کے حوالے سے شارجہ ایکسپو میں حجاج اور کعبہ کی تصاویر کی نمایش منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3515955   تاریخ اشاعت : 2024/03/02