کینیڈا؛ اربعین کے ایام کے حوالے سے بلڈ ڈونیشن کا اہتمام

IQNA

کینیڈا؛ اربعین کے ایام کے حوالے سے بلڈ ڈونیشن کا اہتمام

7:13 - September 02, 2023
خبر کا کوڈ: 3514879
ایکنا ٹورنٹو: درجنوں افراد نے اربعین حسینی(ع) پر خون وقف کرنے کا اہتمام کیا ہے۔

 

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے یورک ریجن کے مطابق تین ستمبر بروز اتوار کو سینکڑوں مسلمانوںنے انٹاریو میں بلڈ ڈونیشن مہم میں حصہ لیا اور پلازما کے لیے خون وقف کیا۔

 

پلازما کے لیے خون وقف کرنے کی مھم  Canadian Blood Services (CBS)، تنظیم کے تعاون سے شروع کی گیی ہے، سی بی ایس ٹیلی ویژن کے مطابق بلڈ ڈونیشن کی مہم کو کافی سراہا جارہا ہے اور حالی گرمی، آتشزدگی کی مشکلات کے باوجود یہ مہم بڑی اہمیت کی حامل ہے۔

مھم میں چار سو پیروان اہل بیت نے انٹاریو میں مختلف مراکز میں خون دینے کے لیے نام لکھوایا اور توقع کی جاتی ہے کہ جعفری مرکز میں ایک میں انجام دیا گیا ہے اور گلوبل بلڈ ہیروز کے نام سے ایک عالمی مہم چلائی گیی جس میں لوگ امام حسین(ع) سے اظھار محبت کے لیے اس مہم میں حصہ لیتے ہیں۔

 

شیعہ مسلمان اس حؤالے سے مختلف اقدامات انجام دیتے ہیں تاکہ بیماروں کے لیے پلازما کے علاوہ دیگر چیزیں بھی فراہم کی جاتی ہیں۔

 

گذشتہ سال اسلامی فلاحی ادارے نے برطانیہ میں مہم چلائی تھی جس میں ایک دن میں سب سے زیادہ خون جمع کرانے کا اہتمام کیا تھا اور اس کا مقصد وزارت صحت کے کمزور بلڈ بینک کو پائیدار بنانا  اور ڈیڑھ لاکھ انسانوں کی جان بچانا تھا۔/

4166309

نظرات بینندگان
captcha