ایکنا نیوز کے مطابق جھادی تنظیم حماس سے ہزاروں فلسطینوں کو غزہ واپسی ریلی اور احتجاج کی کال دے دی۔
والا نیوز کے مطابق غزہ واپسی ریلی سال 2018 سے 2021 تک کئی بار صہیونی فورسز کی جانب سے حملوں کا نشانہ بن چکی ہے اور مجموعی طور پر ان حملوں میں تین سو شہید اور تیس ہزار فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔
چار فلسطینی شہید
خبررساں ادارے «القسطل» کے مطابق اگست میں اب تک چار فلسطینی صیہونی فورسز کے ہاتھوں جام شہادت نوش کرچکے ہیں جب کہ درجنوں دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے اس مہینے میں 144 فلسطینوں کو جنمیں انیس بچے بھی شامل ہیں قدس میں گرفتار کرلیے ہیں۔
اس مہینے میں 3892 صہونی آباد مسجد الاقصی پر یورش کرچکے ہیں جہاں زبردستی تلمودی مراسم انجام دیے گیے اور اسی طرح گذشتہ مہینے کو 23 فلسطینوں کے انکے گھروں سے بیدخ کی جاچکا ہے۔
اسی طرح اس مہینے میں تیرہ فسلطینیوں کے گھروں کو مسمار کیا گیا ہے اور انکے رہنے والے دربدری پر مجبور ہوچکے ہیں۔/
4166596