حجتالاسلام خداداده:
ایکنا: ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ کے مطابق عید غدیر پر جشن ریلی منعقد ہوگی جو کئی کلومیٹر پر مشتمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518631 تاریخ اشاعت : 2025/06/12
ایکنا رپورٹ:
ایکنا: مقررین نے امت مسلمہ کی وحدت اور قدس کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518237 تاریخ اشاعت : 2025/03/29
نماز جمعه کے بعد؛
ایکنا: غزہ کامیابی ریلی تھران کے مختلف علاقوں میں نکالی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517824 تاریخ اشاعت : 2025/01/18
ایکنا" یومالله ۱۳ آبان کی ریلی «راهیان قدس» کے عنوان سے تھران اور دیگر شہروں میں نکالی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517394 تاریخ اشاعت : 2024/11/04
ایکنا: صہیونی وزیرداخلہ مشرقی بیت المقدس پر ناجایز تسلط کی برسی پر مسجد کے قریب ریلی کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516522 تاریخ اشاعت : 2024/06/05
ایکنا قدس: عبری زبان میڈیا کے مطابق حماس نے غزہ میں وطن اپسی ریلی کا اعلان کردیا.
خبر کا کوڈ: 3514893 تاریخ اشاعت : 2023/09/04
کوئٹہ، کراچی، اسلام اباد، لاہور سمیت چھوٹے بڑے شہروں میں قدس شریف کے دفاع کا عزم ظاہر کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511770 تاریخ اشاعت : 2022/04/30
انسانی حقوق تنظیموں کے ساتھ؛
تہران(ایکنا) عالمی قدس ڈے پر انسانی حقوق کی تنظیموں کے ساتھ رمضان کے آخری جمعے کو ریلی نکالی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3511660 تاریخ اشاعت : 2022/04/11
تکریم حجاب ریلی؛
تہران(ایکنا) تحریک بیداری امت مصطفی کے زیر اہتمام ریلی یوم خواتین کی مناسبت سے نکالی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3511462 تاریخ اشاعت : 2022/03/09
بین الاقوامی گروپ: کوئٹه میں جشن میلاد النبی کے حوالےسے ریلی نکالی گئی
خبر کا کوڈ: 3467986 تاریخ اشاعت : 2015/12/22
بین الاقوامی گروپ: مظاہرین کا کہنا تھا کہ امریکہ میں آباد دیگر برادریوں کی طرح مسلمان بھی محب وطن امریکی ہیں۔مظاہرین نے ہاتھوں میں کتبے اٹھا رکھے تھے اور شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3462839 تاریخ اشاعت : 2015/12/14
بین الاقوامی گروپ: افغانستان میں سات بیگناہ افراد کے وحشیانہ قتل پر عوام سراپا احتجاج
خبر کا کوڈ: 3448003 تاریخ اشاعت : 2015/11/14
بین الاقوامی گروپ: یوم انہدام جنت البقیع کے سلسلے میں پاکستان سمیت امریکا اور یورپ میں مجالس عزا اور آل سعود کے خلاف احتجاجی مظاہرے ریلی اں منعقد کی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3332551 تاریخ اشاعت : 2015/07/25
بین الاقوامی گروپ: ملک بھر کے مختلف شہروں میں حضرت امام خمینی کے فرمان پر امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جبکہ قدس کی آزادی اور فلسطینیوں سے اظھار یک جہتی کے لیے مظاہرے کیے گئے
خبر کا کوڈ: 3326494 تاریخ اشاعت : 2015/07/11
بین الاقوامی گروپ:بفرمان امام خمینی 22 رمضان المبارک کو کویٹہ میں شہداء چوک اور کراچی میں مرکزی آزادی القدس ریلی بعد نماز جمعہ نمائش چورنگی سے تبت سینٹر تک نکالی جائے گی
خبر کا کوڈ: 3326168 تاریخ اشاعت : 2015/07/10
بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت کے زیر اہتمام ریلی میں ہزاروں جوانوں کی شرکت
خبر کا کوڈ: 3308192 تاریخ اشاعت : 2015/05/27
بین الاقوامی گروپ: اہلسنت والجماعت نے چوبیس مئی کو ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3305816 تاریخ اشاعت : 2015/05/20
بین الاقوامی گروپ:احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے آئی ایس او پاکستان کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ آئے روز اسلام دشمن عناصر نبی اکرم (ص) کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے کڑوروں مسلمانوں کی دل آزاری کرتے ہیں، آزادی اظہار کے نام پر کسی بھی مذہب کی توہین کرنا ناقابل معافی جرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3304621 تاریخ اشاعت : 2015/05/17
بین الاقوامی گروپ: یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف گلگت میں مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او کی مشترکہ ریلی
خبر کا کوڈ: 3079862 تاریخ اشاعت : 2015/04/03
بین الاقوامی گروپ: انقلاب اسلامی ایران کی چھتیسویں سالگرہ پر ایران بھر کی طرح قم میں بھی عوام کا انقلاب ریلی میں بھر پور شرکت
خبر کا کوڈ: 2843138 تاریخ اشاعت : 2015/02/13