ایکنا عراق: سوشل میڈیا پر وایرل ویڈیوز سے اندازہ ہوتا ہے کہ اربعین کے اختتام پر میزبان خاصا اداس ہیں۔

ایکنا نیوز کے مطابق سوشل میڈیا میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عراقی میزبان موکب کے اختتام پرکس قدر اداس ہیں۔
راستوں سے موکب جمع کرتے ہوئے اور زائرین کی مہمان نوازی کے اختتام پرموکبوں کے مالکان اشک شوق و غم بہا رہے ہیں۔/
ویڈیو کلیپ:
4167499