
ایکنا نیوز – خبررساں ادارے ٹی آرٹی کے مطابق مصر کے خانہ کتاب کے تعاون سے مصر میں محفوظ نایاب اور تاریخی قرآنی نسخے کی نمایش منعقد کی گیی جو پہلی ہجری سے متعلق بتائے جاتے ہیں۔
صدر اسلام سے متعلق یہ نسخہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور لوہے کی سیاہی سے لکھا گیا ہے۔/
نادر نسخے کی تصاویر:
4171792