ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی الخلیج ٹائمز کے مطابق مذکورہ نایاب نسخہ جو خطی نسخہ ہے اور گیارہویں صدی سے متعلق ہے اس کی کاپی ایرانی خطاطی میں پیش کی گیی ہے۔
خطی نسخہ اس وقت میونیخ لائبریری میں موجود ہے اور اس جیسے قرآن اس دور میں ٹوٹل دس نسخوں میں لکھا گیا تھا۔
اس کی سیمپل تین سو نسخوں میں شایع ہوا ہے اور خوبصورت جلد، کم وزن اور دلکش انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
فلوریان اسٹرولز، جو Adeva Rare Collectibles کمپنی کے نمایندہ ہے انکا کہنا تھا: یہ قرآن آرٹ کا شاندار نمونہ ہے جو خط شکستہ میں لکھا گیا ہے اور جلد پر سونے کا پانی استعمال ہوا ہے اور خوبصورتی سے اس کی آرایش کی گیی ہے۔
ہر سورے کے شروع کو خاص بلیو کلر اور دیگر رنگوں کی آمیزش سے پھولوں کی پینٹنگ کی گیی ہے۔
اسٹرولز کا کہنا تھا: عمودی انداز میں حروف خاص زاویے سے لکھا گیا ہے بہترین اسٹائل میں اس کے أبواب کی نمایش کی گئی ہے، پہلے صفحات میں سورتوں کے عنوان کو بہترین انداز میں تیار شدہ ہے اور قرآن آرٹ کی خوبصورت کا نمونہ کیا جاسکتا ہے۔/
4179739