مراکشی قاری کی عمدہ تلاوت+ ویڈیو

IQNA

مراکشی قاری کی عمدہ تلاوت+ ویڈیو

6:28 - December 02, 2023
خبر کا کوڈ: 3515396
ایکنا مراکو: مراکش کے قاری جعفر السعدی، نے آیات ۷ تا ۱۶ سوره مبارکه انسان کی روایت ورش از نافع میں تلاوت کی ہے جس کو سوشل میڈیا پر کافی پذیرائی مل رہی ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے سمعها کے مطابق مراکش کے جوان قاری جعفر السعدی کی تلاوت آیات ۷ تا ۱۶ سوره مبارکه انسان کی  روایت ورش میں تلاوت کی ہے جس کو سوشل میڈیا میں کافی سراہا گیا ہے، الجزایری نژاد قاری نے بہترین آواز میں تلاوت کی ہے۔

 

يُوفُونَ بِالنَّذْرِ وَيَخَافُونَ يَوْمًا كَانَ شَرُّهُ مُسْتَطِيرًا ﴿۷﴾ وَيُطْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَى حُبِّهِ مِسْكِينًا وَيَتِيمًا وَأَسِيرًا ﴿۸﴾ إِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللَّهِ لَا نُرِيدُ مِنْكُمْ جَزَاءً وَلَا شُكُورًا ﴿۹﴾ إِنَّا نَخَافُ مِنْ رَبِّنَا يَوْمًا عَبُوسًا قَمْطَرِيرًا ﴿۱۰﴾ فَوَقَاهُمُ اللَّهُ شَرَّ ذَلِكَ الْيَوْمِ وَلَقَّاهُمْ نَضْرَةً وَسُرُورًا ﴿۱۱﴾ وَجَزَاهُمْ بِمَا صَبَرُوا جَنَّةً وَحَرِيرًا ﴿۱۲﴾ مُتَّكِئِينَ فِيهَا عَلَى الْأَرَائِكِ لَا يَرَوْنَ فِيهَا شَمْسًا وَلَا زَمْهَرِيرًا ﴿۱۳﴾ وَدَانِيَةً عَلَيْهِمْ ظِلَالُهَا وَذُلِّلَتْ قُطُوفُهَا تَذْلِيلًا ﴿۱۴﴾ وَيُطَافُ عَلَيْهِمْ بِآنِيَةٍ مِنْ فِضَّةٍ وَأَكْوَابٍ كَانَتْ قَوَارِيرَا ﴿۱۵﴾ قَوَارِيرَ مِنْ فِضَّةٍ قَدَّرُوهَا تَقْدِيرًا ﴿۱۶﴾

 

[وہی بندے جو] اپنے وعدے کی پاسداری کرتے ہیں اور اس دن کی گزند سے جو سب کو گھیر لے گا اس سے ڈرتے ہیں (7)  اور خدا سے دوستی کی وجہ سے بینوا ، یتیم اور اسیر کو غذا دیتے ہیں (8) ہم خدا کی خوشنودی کے لیے تمھیں کھلاتے ہیں اور کسی شکریے کی توقع نہیں کرتے(9) ہم اپنے رب سے سخت دن سے ڈرتے ہیں (10) پس خدا انکو اس دن کی آسیب سے محفوظ رکھتے ہیں اور انکو شادمانی و شادابی سے ہمکنار کرتا ہے (11)

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4184868

ٹیگس: مراکش ، قاری ، تلاوت
نظرات بینندگان
captcha