ہارورڈ یونیورسٹی کی حمایت وجہ فلسطین کی طرفداری

IQNA

ہارورڈ یونیورسٹی کی حمایت وجہ فلسطین کی طرفداری

5:38 - December 13, 2023
خبر کا کوڈ: 3515477
ایکنا: ہارورڈ یونیورسٹی کے سربراہ جس نے فلسطین کی حمایت کے بعد دباو پر استعفی دیا ہے پانچ سو سے زاید علمی بورڈ کے اراکین نے انکی حمایت کی ہے۔

ایکنا نیوز- عربی 21 نیوز کے مطابق پانچ سو یونیورسٹی بورڈ کے اراکین نے یونیورسٹی سربراہ کلوڈین گی کی حمایت کی ہے جو گذشتہ روز غزہ کی حمایت پر دباو کے بعد استعفی دینے پر مجبور ہوئے تھے۔

 

یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنر نے یونیورسٹی سربراہ کو طلب کیا جنہوں نے غزہ کی حمایت میں مھم چلائی تھی۔

 

نیوز ویک کے مطابق کمیشن کے اجلاس میں بعض نے اس اقدام کو نئے انتفادہ کی حوصلہ افزائی اور یہودی نسل کشی کو ابھارنے کی کاوش قرار دیا ہے۔

 

کمیشن یونیورسٹی سربراہ کی وضاحتوں سے مطمین نہ ہوئے اور اس سے مطالبہ کیا کہ وہ مستعفی ہوجائے، اس واقعے کے بعد پانچ سو اراکین نے انکی حمایت کا اعلان کیا۔

 

انہوں نے مھم چلائی ہے کہ ہارورڈ یونیورسٹی کی سیاسی آزادی کو ممکن بنایا  جائے اور ایسے اقدامات آزادی سے متصادم ہے۔

امریکن اخبار لکھتا ہے کہ توقع کی جاتی ہے مذکورہ یونیورسٹی کے اراکین جلد اجلاس بلا کر یونیورسٹٰی سربراہ کا فیصلہ کریں گے۔/

 

4187373

نظرات بینندگان
captcha