سعودی میں ذی الحجه کا چاند نظر آگیا

IQNA

8:00 - June 08, 2024
خبر کا کوڈ: 3516537

سعودی میں ذی الحجه کا چاند نظر آگیا

ایکنا: رؤیت هلال نے کہا ہے کہ ذی الحجه کا چاند سعودی میں نظر آگیا ہے۔

سعودی میں ذی الحجه کا چاند نظر آگیا

ایکنا نیوز- نیوز چینل الیوم السابع، کے مطابق سعودی میں گذشتہ روز ذی الحجه کا چاند نظر آگیا ہے۔


رویت هلال کے مطابق چاند نظر آنے  کے بعد اتوار کو سعودی میں عید ہوگی۔


پاکستان اور اکثر دیگر اسلامی ممالک میں عید قربان اس طرح سے پیر کو ہوگی ۔/

 

4220174

نظرات بینندگان
captcha