قاری احمد ابوالقاسمی کی نئی تلاوت- سوره آل عمران + ویڈیو

IQNA

قاری احمد ابوالقاسمی کی نئی تلاوت- سوره آل عمران + ویڈیو

5:51 - June 11, 2024
خبر کا کوڈ: 3516558
ا‌یکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری احمد ابوالقاسمی، نے آیات ۱۴۴ تا ۱۴۸ سوره مبارکه آل عمران کی تلاوت کی ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری احمد ابوالقاسمی، کی تلاوت کی ویڈیو وائرل کی جارہی ہے۔



اس ویڈیو میں آیات ۱۴۴ تا ۱۴۸ سوره مبارکه آل عمران کی پڑھی گیی ہے اور یہ تلاوت شهید آیت‌الله سیدابراهیم رئیسی کی مجلس ختم میں کی گیی ہے۔/

 



ویڈیو:

 

ویڈیو کا کوڈ
ٹیگس: تلاوت ، ایرانی ، قاری
نظرات بینندگان
captcha