اسماعیل هنیه و زیاد نخاله کا رهبر معظم انقلاب سے ملاقات

IQNA

اسماعیل هنیه و زیاد نخاله کا رهبر معظم انقلاب سے ملاقات

5:54 - July 30, 2024
خبر کا کوڈ: 3516835
ایکنا: حماس اور جهاد اسلامی فلسطین وفد نے تھران میں حضرت آیت‌الله خامنه‌ای سے ملاقات کی اور حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے کاموں کے تحفظ اور اشاعت کے دفتر کے انفارمیشن بیس نے خبری دی ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور فلسطینی اسلامی جھاد موومنٹ کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ اور ان کے ساتھ آنے والے وفد نے منگل کو اسلامی انقلاب کے رہنما آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔

 

 زرائع کے مطابق بات چیت میں فلسطین اور خطے کے  حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔/

 

4229060

نظرات بینندگان
captcha