ایکنا کی رپورٹ کے مطابق، بین الاقوامی قاری قرآن یونس شاهمرادی نے صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمتی محاذ کی فتح کی نیت سے سورہ مبارکہ نصر کی تلاوت کی ہے۔
قرآن کی قرائت میں وہ محمد رفعت، علی فرج، طبلاوی، حصان، کامل یوسف اور مصطفی اسماعیل جیسے اساتذہ کی تقلید کرتے ہیں۔
انہوں نے مختلف اعزازات حاصل کیے ہیں، جن میں سے ایک اہم ترین سعودی عرب میں منعقدہ عطرالکلام قرآن مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنا ہے۔/
ویڈیو:
4242803