ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری احمد ابوالقاسمی،نے ، آیات ۱۳۹ تا ۱۴۸ سوره مبارکه آلعمران کی تلاوت کی ہے.
مذکورہ تلاوت ایک روزہ تربیتی اوٹنگ کیمپ «کاروان قرآن شهدائے جبهه مقاومت» کے عنوان سے ہوئی ہے جسمیں قرآنی اساتذہ، قرآء، حفاظ کرام اور دیگر قرآنی ایکٹویسٹ شامل تھے۔
اس تربیتی کیمپ کا اہتمام اعلی قرآنی کونسل اور قرآنی فاونڈیشن کے تعاون سے کیا گیا تھا۔/
4247781