سینتالیسویں مقابلوں کے پوزیشن ہولڈر قاری «سیدجاسم موسوی» کی تلاوت- ویڈیو

IQNA

سینتالیسویں مقابلوں کے پوزیشن ہولڈر قاری «سیدجاسم موسوی» کی تلاوت- ویڈیو

18:55 - December 20, 2024
خبر کا کوڈ: 3517669
ایکنا: ایران کے سینتالیسویں قومی مقابلوں میں نامور ایرانی قاری سید جاسم موسوی، کی تلاوت سن سکتے ہیں جنہوں نے سوره مریم اور سوره طه کی قرآت کی ہے۔
ویڈیو کا کوڈ
ٹیگس: قاری ، ایرانی ، تلاوت
نظرات بینندگان
captcha