رمضان المبارک کے اٹھارویں دن کی دعا

IQNA

رمضان المبارک کے اٹھارویں دن کی دعا

5:24 - March 19, 2025
خبر کا کوڈ: 3518184
اے معبود! مجھے اس مہینے میں اس کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر اور میرے قلب کو اس کے انوار سے نورانی فرما اور میرے تمام اعضاء وجوارح کو اس کے نشانات کی پیروی پر مامور کر دے، تیرے نور کے واسطے اے عارفوں کے قلوب کو منور کرنے والے

ایکنا نیوز- رمضان المبارک کے اٹھارویں دن اس دعا کی تلاوت کریں: 

اَللّهُمَّ نَبِّهني فيہ لِبَرَكاتِ أسحارِہ وَنوِّرْ فيہ قَلْبي بِضِياءِ أنوارِہ وَخُذْ بِكُلِّ أعْضائِي إلى اتِّباعِ آثارِہ بِنُورِكَ يا مُنَوِّرَ قُلُوبِ العارفينَ۔

ترجمہ: اے معبود! مجھے اس مہینے میں اس کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر اور میرے قلب کو اس کے انوار سے نورانی فرما اور میرے تمام اعضاء وجوارح کو اس کے نشانات کی پیروی پر مامور کر دے، تیرے نور کے واسطے اے عارفوں کے قلوب کو منور کرنے والے۔

۔Day 18 of Ramadan: Today’s Special Supplication

ویڈیو کا کوڈ
 

Day 18 of Ramadan: Today’s Special Supplication

 

 
نظرات بینندگان
captcha