رمضان المبارک کے بیسویں دن کی دعا

IQNA

4:48 - March 21, 2025
خبر کا کوڈ: 3518194

رمضان المبارک کے بیسویں دن کی دعا

ترجمہ:اے اللہ ! آج میرے لئے جنت کے دروازے کھول دے اور آج مجھ پر جہنم کے دروازے بند فرما دے اور آج مجھے ،قرآن پڑھنے کی توفیق دے اے ایمان داروں کے دلوں کو تسلی بخشنے والے۔

رمضان المبارک کے بیسویں دن کی دعا

ایکنا نیوز- رمضان المبارک کے بیسویں دن کی دعا اس طرح سے تلاوت کریں: 

أَللّـهُمَّ افْتَحْ لى فيهِ أَبْوابَ الْجِنانِ وَ أَغْلِقْ عَنّى فيهِ أَبْـوابَ النّـيرانِ وَ وَفِّـقْـنى فـيهِ لِتِـلاوَةِ الـْقُـرْانِ يا مُنْزِلَ السَّكينَةِ فى قُلُوبِ الْمُؤْمِنينَ۔

ترجمہ : ترجمہ:اے معبود! آج میرے لئے جنت کے دروازے کھول دے اور آج مجھ پر جہنم کے دروازے بند فرما دے اور آج مجھے ،قرآن پڑھنے کی توفیق دے اے ایمان داروں کے دلوں کو تسلی بخشنے والے۔/

 

آڈیو:

 

ویڈیو کا کوڈ
 
Day 20 of Ramadan: Today’s Special Supplication
 
نظرات بینندگان
captcha