عشرہ کرامت کے موقع پر منعقدہ محفل میں عمدہ تلاوت

IQNA

عشرہ کرامت کے موقع پر منعقدہ محفل میں عمدہ تلاوت

7:10 - May 04, 2025
خبر کا کوڈ: 3518423
ایکنا: مسجد رحمتیہ تہران میں سیدمحمد حسینی‌پور کی تلاوت + آڈیو و تصاویر

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق، تہران کے محلہ پیروزی میں واقع مسجد رحمتیہ نے  (30 اپریل) کی شام، دهہ کرامت کی مناسبت سے ایک قرآنی محفل کا انعقاد کیا، جس میں سبحان قاری نے نظامت کے فرائض انجام دیے۔

 

یہ محفل نماز مغرب و عشاء کی باجماعت ادائیگی کے بعد، حجت‌الاسلام والمسلمین سیدمصطفی شاکری کی امامت میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر سیدمحمد حسینی‌پور، جنہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے 41ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں تلاوت کے شعبے میں اول پوزیشن حاصل کی، نے قرآن مجید کی آیات کی دلنشین تلاوت پیش کی۔

 

جھلکیاں: 

 

 

تلاوت سیدمحمد حسینی‌پور، پہلی پوزیشن ہولڈر

ویڈیو کا کوڈ

 

4279429

نظرات بینندگان
captcha