ایکنا: نور قرآنی کارواں کے رکن مهدی صلاحی، نے مدینہ منورہ میں ایک قرآنی محفل میں تلاوت کی ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں حج کے لیے جانے والے نور قرآنی کاروان کے رکن ایرانی قاری مھدی صلاحی نے تلاوت کی ہے جسمیں انہون نے آیت ۱۲۶ سوره مبارکه بقره کی تلاوت کی ہے۔
وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَٰذَا بَلَدًا آمِنًا وَارْزُقْ أَهْلَهُ مِنَ الثَّمَرَاتِ مَنْ آمَنَ مِنْهُمْ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ
اور [یاد کیجیے] جب ابراهیم نے کہا: پروردگارا! اس [مکان] اور شهر کو امن کا گہوارہ قرار دے اور انکے اہل کو جو قیامت اور خدا پر ایمان لائے۔
ویڈیو: