ضریح مطهر علوی کو میلاد مولود کعبه پر پھولوں سے سجایا گیا+ تصاویر

IQNA

ضریح مطهر علوی کو میلاد مولود کعبه پر پھولوں سے سجایا گیا+ تصاویر

20:39 - January 03, 2026
خبر کا کوڈ: 3519740
ایکنا: حرمِ علوی کے خادمان نے روضۂ مطہر کو پھولوں سے سجا کر اس نورانی مضجع میں اپنی محبت اور عقیدت کا خوبصورت اظہار کیا۔

ایکنا نیوز، آستانِ مقدسِ علوی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مولائے متقیان حضرت امیرالمؤمنین علیؑ کی باسعادت ولادت کی سالگرہ کے قریب آتے ہی حرمِ مطہر علوی کے خادمان نے ضریحِ مطہر کو گل‌آرائی سے آراستہ کیا اور اس طرح آپؑ کے نورانی روضے میں عشق و ارادت کی دلکش جھلک پیش کی۔

 

تصاویر:

 

 

4326090

نظرات بینندگان
captcha