فجر فلم فیسٹیول شروع

IQNA

فجر فلم فیسٹیول شروع

10:43 - February 02, 2026
خبر کا کوڈ: 3519881
44 واں فجر نیشنل فلم فیسٹیول آج سے شروع ہوگيا ہے جو 11 فروری تک جاری رہے گا۔

44ویں فجر قومی فلم فیسٹیول کی فلموں کی نمائش آج بروز اتوار تہران کے سینما گھروں میں شروع ہوگی۔ ایرانی سنیما مقابلے کے لیے کوالیفائی کرنے والی 33 فلمیں تہران بھر کے 33 عوامی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی۔ منوچہر شاہسواری اس سال فجر فلیم فیسٹیول کی میزبانی کر رہے ہیں۔

IRNA

نظرات بینندگان
captcha