ایکنا: شہادت امام جواد (ع) کے حوالے سے زائرین کے لیے بغداد میں جامع خدماتی منصوبہ فعال کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518559 تاریخ اشاعت : 2025/05/28
ایکنا: اسلام میں دوسروں کو خوش کرنا دراصل خوشی حاصل کرنے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517792 تاریخ اشاعت : 2025/01/12
ایکنا: حرم مطهر امام رضا(ع) واقع مشهد میں فرزند ضامن آہو اورنویں آفتاب ولایت امام جواد (ع) کی ولادت کے موقع پر پھولوں کی بارش کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515740 تاریخ اشاعت : 2024/01/23
ایکنا سے گفتگو میں؛
ایکنا: اصفہانی یونیورسٹی کے بورڈ رکن نے فرقہ وارنہ فضا، افراتفری کے حالات میں امام جواد کی کاشوں کو وحدت آفرین قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515736 تاریخ اشاعت : 2024/01/23
پیروان اہل بیت عصمت و طہارت کے نویں امام حضرت امام محمدتقی(ع) ۱۰ رجب سال ۱۹۵ هجری قمری کومدینه منوره میں پیدا ہوئے، ان کے والد گرامی امام الرضا (ع) ہے، آپ باب الحوائج، جواد (بخشنے والا) اور تقی(پرهیزگار) کے القاب سے معروف ہے. آپ مزار آپ کے جد امجد حضرت امام موسی کاظم(ع) کے ساتھ کاظمین میں عشاق کا مرکز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511309 تاریخ اشاعت : 2022/02/14
فرزند رسول ، ابن الرضا حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعات کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے خصوصی محفل جشن کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511297 تاریخ اشاعت : 2022/02/12